8 نومبر 2013 - 20:30

افغانستان پر امریکی ڈرون حملے میں اٹھارہ افراد ہلاک اورمتعدد دیگر زخمی ہوگئے۔

ابنا: افغانستان کے مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ جنوبی افغانستان پر ہونے والے امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد اٹھارہ ہوگئی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ امریکی ڈرون حملے میں زیادہ تر عام شہری مارے گئے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ افغانستان میں امریکہ سے نفرت میں شدید اضافہ ہوتا جارہا ہے جس کی بناء پر افغنستان سے بیرونی فوجیوں کے انخلاء کا دباؤ بھی بڑھتا جارہا ہے۔

.......

/169